بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ روئٹرز نے فاش کیا: امریکی فوج نے ڈرونز گائیڈ کرنے اور ایرانی عوام کے قتل عام کے لئے اسٹارلنک استعمال کیا ہے۔
واضح رہے کہ مغربی ذرائع ابلاغ عرصے سے، اسٹارلنک کو آزاد انٹرنیٹ تک عوامی رسائی کے وسیلے کے طور پر متعارف کراتے رہے تھے!
جنوری 2026ع کی ناکام بغاوت سے اب تک، امریکی-اسرائیلی کارندوں نے اسٹارلنک کے ہزاروں آلات ایران اسمگل کئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ